ممبئی 23 ستمبر ( ایجنسیز) کا نگر یس اور این سی پی کے لیڈ رو ں نے آ ج صبح میٹنگ منعقد کی جسمیں مہا ر ا شٹر ا ا سمبلی انتخا با ت میں سیٹ بٹوا رہ پر با ت چیت بے نتیجہ رہی۔ سینیر کا نگریس لیڈر نا ر ائن را نے نے ا خبا ری نما ئند و ں سے کہا کہ دو نو ں پا ر ٹیو ں کی میٹنگ دو با ر ہ شا م 8-30 بجے
منعقد ہو گی جبکہ ا بھی ا س مسلہ کا کو ئی حل نہیں نکل آ یا ہے۔ یہ میٹنگ مہا ر ا شٹر ا چیف منسٹر پر تھو ی را ج چو ہا ن کے سر کا ری قیا م گا ہ پر منعقد ہو ئی تھی ۔ کا نگر یس بر ابر سیٹو ں کے آ فر کو قبو ل نہیں کر رہی ہے جسمیں ریا ست کے 288 اسمبلی سیٹو ں میں 124 سیٹو ں پر امید وا ر ٹہر ا نے کی این سی پی پا رٹی پیشکش کر ر ہی ہے۔ ر یا ست مہا ر ا شٹر ا کا نگریس چیف ما نک راو ٹھا کر ے بھی اس میٹنگ میں مو جو د تھے۔